امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے سو کلمات

﷽ امیر بیانؑ کے کلام کے انتخاب میں سب سے قدیمی مجموعہ اہل سنت کے مشہور عالم اور فصاحت و بلاغت کے استاد ابو عثمان عمرو بن بحر الجاحظ البصری متوفی ۲۵۵ھ کا ہے۔ یہ سو کلمات امیر المومنینؑ ہیں جو’’مائۃ کلمہ‘‘ کے نام سے مشہور ہیں۔ ہیرے کی قیمت جوہری اور پھول کی اہمیت … امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے سو کلمات پڑھنا جاری رکھیں